• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

1 ذوالحجة بروز جمعرات 1446ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومطہارتکیا ناپاک آدمی کا پسینہ پاک ہوتا ہے؟

کیا ناپاک آدمی کا پسینہ پاک ہوتا ہے؟

SRRazmi ستمبر 27, 2020 طہارت

 سوال نمبر 1070


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

مسئلہ:- کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے  میں کہ ناپاک آدمی کا پسینہ پاک ہے یا ناپاک؟ جواب عطا فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی 

المستفتی نصیب علی صدیقی یوپی




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب


 ناپاک آدمی کا پسینہ پاک ہے، جیسا کہ بہار شریعت میں ہے آدمی چاہے جنب ہو یا حَیض و نِفاس والی عورت اس کا جھوٹا پاک ہے کافر کا جھوٹا بھی پاک ہے اور جس کا جھوٹا پاک اس کا پسینہ اور لعاب بھی پاک ہے (بہار شریعت حصہ دوم:-  آدمی اور جانور کے جھوٹے کا بیان)

 واللہ ورسولہ اعلم بالصواب


کتــــــبـہ

فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ


۳/ صفر المظفر ١٤٤٢ہجری

۲۱/ ستمبر ۲۰۲۰عیسوی  بروز دوشنبہ




Join our WhatsApp Channel


ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

معاونین مسائل شرعیہ

گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5265222

مشہور اشاعتیں

کتا کاٹے ہوئے جانور کے قربانی کا شرعی حکم

قربانی کی منت مانی تو کیا حکم ہے؟

جس کے پاس زرعی زمین ہو اور آمدنی نا ہو تو کیا قربانی واجب ہے؟ ‏

فقیر قربانی کے لئے جانور خرید کر بیچ دیا تو کیا کرے؟

بانجھ بکری کی قربانی کرنا کیسا

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان