آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

سگی چچی سے نکاح کرنا کیسا ہے

سوال نمبر 92

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام زیداپنی سگی چچی کےساتھ نکاح کرسکتا ہے کی نہیں اور اگر کرلیا ہے تو کیا کرے؟ 
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 

الجواب بعون الملک الوھاب
 چچا کے انتقال کے بعد چچی سے نکاح جائز ہے   جبکہ رضاعت وغیرہ کوئی مانع نہ ہو
  قال اللہ تعالی  واحل لکم ما وراء ذالکم
 فتاوی افریقہ ۸۶ چچی محرمات میں سے نہیں ہے قرآن وحدیث وفقہ میں کہیں بھی چچی کو حرام نہیں کہا گیا ہے لہذا زید کے چچا کا اگر انتقال ہو گیا یا چچی مطلقہ ہے تو بعد عدت زید کا چچی سے نکاح درست ہے.
       واللہ تعالی اعلم



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney