سوال نمبر 96
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے علمائے دین و مفتیان کرام مسئلے ذیل میں کہ عورت فاتحہ خوانی کر سکتی ہے کہ نہیں ؟
المستفتی : محمد ریاض الحسن
وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ
جواب عورت فاتحہ خوانی کرسکتی ہے جیسا کہ بحر العلوم حضرت علامہ مفتی عبد المنان اعظمی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ " ضرور کرسکتی ہیں جب عورتیں نماز پڑھ سکتی ہیں تو فاتحہ و درود پاکی کی عالم میں ضرور کرسکتی ہیں " اھ ( فتاوی بحر العلوم ج 2 ص 27 )
واللہ اعلم بالصواب
کریم اللہ رضوی
0 تبصرے