آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کتے کی پیدائش کس سے ہے

سوال نمبر 102

السلام علیکم ورحمۃ اللہ
کیا یہ واقعہ صحیح ہے کہ کتا کی پیدائش حضرت آدم علیہ السلام کے پتلا کی مٹی سے ہوئ ہے 
مع حوالہ کے جواب عنایت فرما ئیں
سائل
فیصل ربانی 


وعلیکم السلام ورحمت اللہ
الجواب
بیشک یہ واقعہ صحیح و درست ہے بیشک کتے کی پیدائش حضرت آدم علیہ وسلم کے پتلے کی مٹی سے ہوئ ہے
کہ جب اللہ تعالی نے آدم علیہ السلام کا پتلا بنایا تو شیطان نے بغض و حسد سے اپنا تھوک جمع کر کے آدم علیہ السلام کے مقام ناف میں ڈال دیا
اللہ تعالی نے حضرت جبریل علیہ السلام کو حکم دیا کہ اس تھوک کو مقام ناف سے نکالیں ناف کی گہرائ جبریل علیہ السلام کے حضرت آدم علیہ السلام کے مقام ناف سے مٹی کرید نے کی وجہ سے ہے
جیسا کہ تفسیر روح البیان میں ہے 
جمع  ای ابلیس  بزاقہ فی فمہ والقا ہ علیہ فوقع بزاق العین علی موضع سرت آدم علیہ السلام فامراللہ جبریل نقور بزاق العین من بطن آدم فحفرت السر من تقدیر جبریل وخلق اللہ من تلک القوارہ کلبا
تفسیر روح البیان جلد اول
واللہ تعالی اعلم 

محمد وسیم فیضی



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney