• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

15 مُحَرَّم بروز جمعہ 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہوممتفرقاتانزال کسے کہتے ہیں

انزال کسے کہتے ہیں

SRRazmi اکتوبر 20, 2019 متفرقات
سوال نمبر 510

کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ 
 انزال کسے کہتے ہیں اور وہ کس رنگ کا ہوتا ہے ۔۔؟؟؟
اور مذی کسے کہتے ہیں اور یہ کس رنگ کا ہوتا ہے ؟؟؟
کرم فرما دیں حضور؟ 
سائل عبداللہ 



الجواب ھوالموفق للحق والصوابمنی وہ ایک مادہ ہے جو بدن سے 
شہوت کے وقت علی وجہ الدفق خارج ہوتا ہے جسکے رنگ میں کبھی پیلا پن ہوتا ہے اورکبھی وہ ہرے پن کو مائل ہوتاہے بعد خروج عضوخاص میں ڈھیلا پن آجاتا ہے.
جسکے خروج سے غسل واجب ہو جاتا ہے...

المَنِيُ أو السائل المنوي سائل عضوي تفرزه الغدد الجنسية، و هو لزج كثيف، رائحته كرائحة العجين المختمر، حليبي اللّون يميل لونه أحياناً إلى الصُفرة أو الخُضرة، يخرج في الغالب لدى الرجال عند بلوغ الشهوة الجنسيّة ذروتها مصحوباً بالدفق و ملحوقاً بارتخاء و فتور الجسم.
و المني لا يختص بالرجل فقط، بل للمرأة أيضا مني، و كذلك الحيوانات لها مني.
و لقد ورد ذكر المني في القرآن الكريم في مواضع عديدة.

اور مذی وہ رقیق مادہ ہے جو ملاعبة کے وقت یاتصورجماع وغیرہ سے خارج ہوتاہے جسکاکوئی رنگ نہیں ہوتاہے اور نہ ہی اسکے خروج سے غسل واجب ہوتاہے البتہ اس سے وضو واجب ہوجاتاہے

المذيّ يطلق المذيّ على الماء الرقيق
 اللزج الشفاف؛ أي أنّه لا لون له، يخرج بسبب الملاعبة، أو التفكير في الجماع، أو الرغبة به، أو النظر، أو بسببٍ غير ذلك من الأسباب، ويكون على شكل قطراتٍ تخرج على رأس الذكر، وقد يكون الذكر شاعراً به أو غير شاعرٍ به، ونجاسته تعدّ نجاسةً مخفّفةً، ويجب على من أصابه المذي أن يتطهّر منه سواءً في الثوب أو في البدن، ويكفي في ذلك النضح؛ لأنّ نجاسته مخفّفةٌ، مع وجوب غسل الذكر والخصيتين، ووجوب الوضوء، فهو ناقضٌ للوضوء فقط دون وجوب الغسل،كما أنّ السنّة النبويّة بيّنت أنّ المذيّ من نواقض الوضوء، وأجمع العلماء على ذلك، حيث ورد أنّ عليّاً -رضي الله عنه- كان رجلاً مذّاءً، وكان حيياً من سؤال الرسول -صلّى الله عليه وسلّم- عن ذلك، فسأل المقداد بن عمرو، فقال الرسول صلّى الله عليه وسلّم: (يَغْسِلُ ذَكَرَه ، ويتوضَّأُ)،كما ورد أنّ سهل بن حنيف --رضي الله عنه- كان يلقى شدّةً من المذيّ، وكان يكثر من الاغتسال منه، فسأل رسول الله صلّى الله عليه وسلّم، فقال له: (إنَّما يُجزِئُك منه الوضوءُ)،وورد أنّ عبد الله الأنصاري سأل الرسول -عليه الصّلاة والسّلام- عن الماء بعد الماء، فقال الرسول: (ذاكَ المذيُ وَكُلُّ فحلٍ يُمذي فَتغسِلُ من ذلِكَ فرجَكَ وأُنثَييكَ وتَوضَّأ وضوءَكَ:

ھذاماظھر لی والعلم عنداللہ
کتبہ 
منظوراحمد یارعلوی
دارالعلوم برکاتیہ گلشن نگر 
جوگیشوری ممبئی
۹۸۶۹۳۹۱۳۸۹



Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5326090

مشہور اشاعتیں

عمر میں خیر و برکت کیلیے دعائے عاشوراء

یوم عاشورہ کے دن غسل کرنا کیسا ہے؟

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

تعزیہ کے سامنے فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان