آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہاتھ جوڑ کر سوال کرنا کیسا ہے؟

 سوال نمبر 1093


السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ 

کسی سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے ہاتھ جوڑنا کیسا ہے  

المستفتی طفیل احمد بڑودہ




 

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوہاب: صورت مسئولہ میں کسی سوال کا جواب حاصل کرنے کے لئے ہاتھ جوڑنا جائز و درست ہے کیونکہ اس طرح کا ہاتھ جوڑنے کا مطلب یہ ہے کہ وہ شخص عجز و انکساری اور عریضہ والتماس میں ہاتھ جوڑ رہا ہے اور اس کا مقصد آپ سے گزارش ہے


 واللہ تعالیٰ واعلم بالصواب



کتبہ:- غلام محمد صدیقی فیضی

متعلم. (درجہ تحقیق سال دوم) دارالعلوم اہل سنت فیض الرسول براؤں شریف سدھارتھ نگر یوپی الہند


۱۵/ صفر المظفر ۱۴۴۲ ہجری مطابق ۳/ اکتوبر ۲۰۲۰ عیسوی بروز سنیچر




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney