آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کیا جنات ہندو اور مسلمان ہوتے ہیں؟

 سوال نمبر 1186


السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ

علمائے کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ جنات ہندو یا مسلمان بھی ہوتا ہے 

المستفتی۔ احسان رضا





 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب


جنات میں  مسلمان بھی ہیں  اور کافر بھی ،  مگر اِن کے کفّار انسان کی بہ نسبت بہت زیادہ ہیں   ، اور اِن میں   کے مسلمان نیک بھی ہیں   اور فاسق بھی، سُنّی بھی ہیں  ، بد مذہب بھی ، اور اِن میں   فاسقوں   کی تعداد بہ نسبت انسان کے زائد ہے۔


(بہار شریعت حصہ اول جِنّ کا بیان) 


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


          کتبہ

فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ 


۲۹ ربیع الاوّل ۲٤٤١؁ھ




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney