سوال نمبر 1471
السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ انبیاء نام رکھنا کیسا ( لڑکا اور لڑکی کیلۓ )
بینوا توجروا
المستفتی . محمد طارق رضا قادری جھارکھنڈ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم الله الرحمن الرحیم
الجواب اللھم ہدایۃ الحق والصواب
انبیاء یہ نبی کی جمع ہے لڑکا لڑکی کسی کا بھی نام انبیاء رکھنا جائز، نہیں
حضور صدر الشریعہ بدر الطریقہ حضرتِ علّامہ مفتی محمد امجد علی قادری علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں
غیر نبی کو نبی کہنا ہر گز ہرگز جائز نہیں ہوسکتا،
(بہار شریعت حصہ ۱٦ نام رکھنے کا بیان)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ
فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ
١٦ رجب المرجب ۲٤٤١ ھجری
0 تبصرے