عرش کو کتنے فرشتے اٹھائے ہیں؟

سوال نمبر 2231

 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎
بعد سلام عرض ہے کہ اللہ کے عرش کو کتنے فرشتے اٹھائے ہیں جواب عنایت فرماٸیں کرم ہوگا 
ساٸل عرفان احمد بنارس

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ 
الجواب بعون الملک الوھاب
اس وقت تو چار فرشتے اور قیامت کے دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے جیساکہ سرکار اعلیٰ حضرت رضی اللہ تعالیٰ عنہ ارشاد فرماتے ہیں عرش میں پائے ہیں اس وقت عرش کو چار فرشتے اس کو اپنے کندھوں پر اٹھائے ہیں اور قیامت کے دن آٹھ فرشتے اٹھائیں گے "اھ(ملفوظات اعلیٰ حضرت /ح / 4/ص/ 508 /مکتبہ دعوت اسلامی)واللہ اعلم بالصواب
کتبہ
محمد ریحان رضا رضوی 
فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج 
ضلع کشن گنج بہار




مسائل شرعیہ کے جملہ فتاوی کے لئے یہاں کلک کریں






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney