• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

22 ذوالقعدة بروز بدھ 1446ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومسیرتحضرت عکرمہ ابوجہل کے بیٹے تھے؟

حضرت عکرمہ ابوجہل کے بیٹے تھے؟

SRRazmi اکتوبر 31, 2022 سیرت

(سوال نمبر 2209)

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ 
الاستفتاء:کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرع متین اس بارے میں کہ کیا حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ ابوجہل کے بیٹے ہیں؟
(سائل:محمد ابو بکر قادری، انڈیا)
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔
باسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب:ج
عکرمہ نامی کئی صاحب گزرے ہیں مگرحضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ جن کا وصال ۱۰۷ ہجری میں ہوا ہے وہ ابو جہل کے بیٹے ہیں۔چنانچہ علامہ ابن حجر عسقلانی شافعی متوفی٨٥٢ھ لکھتے ہیں:عکرمة بن ابی جھل بن ھشام المخزومی: صحابی، اسلم یوم الفتح۔
(تقریب التھذیب،ص٥٤٥)
یعنی،عکرمہ بن ابی جہل بن ہشام مخزومی صحابیِ رسول ہیں، آپ فتحِ مکہ کے دن ایمان لائے تھے۔
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ:۔
محمد اُسامہ قادری
پاکستان، کراچی
منگل،٢٨/ربیع الاول،١٤٤٤ھ۔٢٥/اکتوبر،٢٠٢٢ء


مسائل شرعیہ کے جملہ فتاوی کے لئے یہاں کلک کریں

فتاوی مسائل شرعیہ کے لئے یہاں کلک کریں 




Join our WhatsApp Channel


ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

معاونین مسائل شرعیہ

گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5254144

مشہور اشاعتیں

امام کی برائی کرنا کیسا ہے؟

کتا کاٹے ہوئے جانور کے قربانی کا شرعی حکم

زانیہ عورت اگر حمل سے ہو تو اس عورت سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

جانور کےکان میں سوراخ ہوتوقربانی کاکیاحکم ہے؟

بانجھ بکری کی قربانی کرنا کیسا

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان