آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ایک ساتھ تین طلاق کا حکم

سوال نمبر 78

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 
کیافرماتے ہیں علماۓ کرام ومفتیان شرع متین اس مسٸلہ میں کہ شوہر نے بیوی سے کہا طلاق  طلاق  طلاق  جاٶ تمہیں طلاق دیا کیاطلاق واقع ہوگٸ  ؟ جواب عنایت فرمایٸں
 ساٸل محمد اقبال احمد پورنیہ بہار 

وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ 
الجواب بعون الملک الوھاب
صورت مسٸولہ میں شخص مذکور تین طلاقیں ایک ساتھ دینے سے گنہگار ہوا اور عورت پر تین طلاقیں پڑگی نکاح سے نکل گٸ  اگر پھر سے رکھنا چاہتا ہے تو بے حلالہ اس سے نکاح نہیں کرسکتا
 قال اللہ تعالی
 فان طلقھافلاتحل من بعد حتی تنکح زوجا غیرہ

  فتاویٰ رضویہ جلد پنجم صفحہ 647  واللہ تعالی اعلم
            کتبہ
عبدالستاررضوی 



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney