• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

24 مُحَرَّم بروز اتوار 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومبینک سے منافع لینا کیسا

بینک سے منافع لینا کیسا

SRRazmi اپریل 20, 2019
سوال نمبر 144

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مسئلہ ذیل میں کہ
زید نے آج سے پندرہ سال قبل کوکن بینک میں کچھ پیسے جمع کئے تھے
موجودہ وقت میں وہ پیسے کئی گنا بڑھ گئے ہیں
تو یہ بڑھے ہوئے پیسے جائز ہیں یا نہیں
از بدر الدین کاشی میرا


 الجواب بعون الملك الوهاب؛
مسلمان اور غیر مسلم
 (جوذمی،مستامن نہ ہو ) کے درمیان سود نہیں
"لاربابین المسلم والکافرالحربی"
نیز أن کامال معصوم بھی نہیں.
 کیوں کہ سود کے تحقق کے لئے عصمت بدلین شرط ہے اور کافر حربی کامال معصوم نہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا "لاربوا بین المسلم والحربی "  
(بدائع الصنائع میں ہے ") واما شرائط جريان الربا،فمنهاان يكون البدلان معصومين فان كان احدهما غير معصوم لا يتحقق الربا عندنا وعند ابى يوسف ليس بشرط ويتحقق الربا وعلى هذا الاصل يخرج ما اذا دخل مسلم دار الحرب تاجرا فباع حربيا درهما بدرهمين او غير ذلك من سائرالبيوع الفاسدة فى حكم الاسلام انه يجوز عند ابى حنيفة ومحمد)
(بدائع الصنائع ج 5 ص 192)
رد المحتار میں ہے :
قال فی الشرنبلالیة : ومن شرائط الربا عصمة البدلين ،فعصمة احدهما لا يمنع
 (رد المحتار ج4 ص 196)
لہذا اگر بینک خالص کافروں کا یا یہاں (ہندوستان)کی حکومت کا ہو اس سے نفع لینا سود نہیں ،اور بینک سے قرض لے کر زائدرقم دینا ممنوع ہے لیکن اگر ظن غالب ہو کہ  اس لین دین میں مسلمان کا فائدہ زیادہ ہوگا اور بینک کو نفع کم دینا پڑے گا تو یہ جائز ہے
(رد المحتار میں ہے : ان الاباحة بقيد نيل المسلم الزيادة وقد الزم الاصحاب فى الدرس ان مرادهم من حل الربا والقمار ما اذا حصلت الزيادة للمسلم نظرا الى العلة)
(رد المحتار ج4 ص 209)
والله تعالى اعلم بالصواب۔

کتبـــــہ؛
حضرت علامہ مفتی محمد منظور احمد یارعلوی



Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

3 تبصرے

  1. Unknown25 اکتوبر، 2019 کو 6:20 AM

    Sud Lena kaisa

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
  2. Unknown25 اکتوبر، 2019 کو 6:22 AM

    https://masaileshariya.blogspot.com/2019/04/144.html

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
  3. Unknown28 فروری، 2020 کو 12:08 AM

    Myunusrazarahmanihaichla

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5345117

مشہور اشاعتیں

سید کا مرتبہ بڑا ہے یا عالم کا؟ ‏

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

مردے کو فریجر کے اندر رکھنا کیسا؟

پرانی قبر پر دوبارہ مٹی ڈالنا کیسا؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان