• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومطہارتوضو کے بعد انگلی اٹھا کر آسمان کی طرف دعا کرنا کیسا ہے؟

وضو کے بعد انگلی اٹھا کر آسمان کی طرف دعا کرنا کیسا ہے؟

SRRazmi ستمبر 22, 2019 طہارت
سوال نمبر 439

السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
وضو کے  بعد تشہد کی انگلی کو  آسمان کی طرف اٹھا نا کیسا ہے ؟ 
دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں ---
جزاک اللہ خیرا و احسن الجزاء
المستفتی : محمد وقاص عطاری فیصل آباد پاکستان 





وعلیکم السلام و رحمة اللہ و برکاتہ
 جواب :--  وضو کے بعد آسمان کی طرف نگاہیں اٹھا کر دعا پڑھنا مسنون ہے اور اس دوران 
انگلی اٹھانا آسمان کی جانب بعض فقہاء نے مسنون لکھا ہے
 جیسا کہ حدیث شریف میں ہے کہ "

 عن عقية ابن عامر الجهنى عن النبى صلى الله تعالى عليه وسلم نحوه ولم يذكر امر الرعاية قال عند قوله فأحسن الوضوء ثم رفع نظره الى السماء " اھ ( سنن ابی داود ج 1 ص 26 : طبع امدادیہ ملتان )
 اور رد المحتار میں ہے کہ 

" و زاد فى المنية " و ان يقول بعد فراغه " سبحانك اللهم و بحمدك أشهد أن لا اله الا انت استغفرك و اتوب اليك و أشهد أن محمدا عبدك و رسولك ناظرا الى السماء " اھ ( رد المحتار ج 1 ص 128 : طبع سعید / طحطاوی علی المراقی الفلاح ص 77 )

 اور طحطاوی علی المراقی الفلاح کے حاشیہ میں ہے کہ
 " ( والاتيان بالشهادتين بعده ) و ذكر الغزنوى انه يشير بسبابته حين النظر إلى السماء " اھ ( طحطاوی علی المراقی الفلاح : کتاب الطھارة ، فصل من آداب الوضو ص 77 ) 


واللہ اعلم بالصواب
کتبہ

 کریم اللہ رضوی
 خادم التدریس دار العلوم مخدومیہ اوشیورہ برج جوگیشوری ممبئی
موبائل نمبر 7666456313



Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5349723

مشہور اشاعتیں

سید کا مرتبہ بڑا ہے یا عالم کا؟ ‏

پرانی قبر پر دوبارہ مٹی ڈالنا کیسا؟

امام سے پہلے کوئی بھی رکن ادا کرنا اور امام کے پیچھے قرات کرنا کیسا؟

امام کعبہ کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

کیا خود کشی کرنے والا بخشا جائے گا؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان