آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

داڑھی چھپا کر نماز پڑھنا کیسا ہے

سوال نمبر 485

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
سوال:-- رومال وغیرہ سے داڑھی چھپا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ مدلل جواب عنایت فرمائیں مفتیان کرام سے گزارش ہے کہ بغیر دلیل کے کوئی بھی جواب مت دیں تاکہ وقت پر معترض کی زبان بند کی جا سکے
محمد وسیم القادری اترولوی




وعلیکم السلام علیکم و رحمة الله وبرکاته
الجواب بعون الملک الوھاب 
بحالت نماز کان چھپانے میں حرج نہیں مگر داڑھی چھپانا مکروہ ہے کہ
حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے

حدیث شریف میں
نھی رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم عن تغطیة الفم واللحیة اھ

فتاوی فقیہ ملت جلد اول ص173
والله ورسولہ اعلم باالصواب

مزید تفصیل کے لئیے بہار شریعت حصہ سوم (مکروہات کا بیان ) مطالعہ کریں

   کتبـــــــــــــــــــــــــہ
محــــمد معصــوم رضا نوری مقیم حال منگلور کرناٹکا الھند
۹ صفر المظفر ۱۴۴۱ھ
۹ اکتوبر ۲۰۱۹ء
+918052167976



ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney