سوال نمبر 699
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرات ایک شخص نے پوچھا ہے وہ کون سی عورت ہے جو ایک نبی کی بیٹی دوسرے نبی کی بہن۔ تیسرے نبی کی بیوی اور چوتھے نبی کی ماں ہے جلد سے جلد جواب عنایت فرمائیں بڑی مہربانی ہوگی۔
سائل محمد عنایت رسول رضوی بہرائچ شریف یوپی
وعلیکم السلام ورحمةاللہ و برکاته
الجواب بعون الملک وہاب
اس خوش نصیب عورت کا نام حضرت لیا ٬٬ ہے جو حضرت یعقوب علیہ السلام کی بیٹی حضرت یوسف علیہ السلام کی بہن حضرت ایوب علیہ السلام کی بیوی حضرت ذوالکفل علیہ السلام کی والدہ ہیں ٬
قصص الانبیاء مطبوعہ دار ابن کثیر 2006 صفہ 287 ,294
ایسا ہی فتاوی اکرمی صفہ 53 پر ہے
والله تعالیٰ اعلم
کتبــــہ
محــــمد معصــوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۱۷ جمادی الآخر ١٤٤١ھ
+918052167976
0 تبصرے