سوال نمبر 946
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مفتیان کرام کی بارگاہ میں میرا سوال ہے کہ اللہ تعالٰی کی ذات کے لیے جمع کا صیغہ استعمال کرنا کیسا ہے
معین الدین نقشبندی

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ تعالیٰ وبرکاتہ
الجواب بعون الملك الوھاب
اللّٰہ تعالٰی کے لئے واحد کا صیغہ استعمال کرنا اللّٰہ تعالٰی کی شان و یکتائی ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے۔
جیساکہ حضور شارح بخاری فرماتے ہیں کہ
بہ نیت تعظیم درست ہے لیکن احتیاط اس میں ہے کہ یہ ہمہ وجوہ اس کی شان یکتائی کے ظاہر کرنے کےلئے واحد کا صیغہ استعمال کیا جائے۔
یہی مسلمانوں میں رائج ہے
مسلمانوں میں جو طریقہ رائج ہوا اور اس میں کوئی شرعی خرابی نہ ہو اس کے خلاف شورش پھیلانا ہے۔
اس لئے اللہ عزوجل فرماتے ہیں۔کہنے سے احتراز چاہئے دیوبندی اکابر واحد کا صیغہ استعمال کرتے ہیں اصاغر نے مسلمانوں میں شورش پھیلانے کے لئے جمع کا صیغہ استعمال کرنا شروع کردیا ہے۔
اہل سنت کو اس سے احتراز چاہئے۔
فتاوی شارح بخاری جلد اول صفحہ نمبر/134
کتبہ
محمد الطاف حسین قادری
خادم التدریس دارالعلوم غوث الورٰی
ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی الھند
موبائل فون/9454675382

0 تبصرے