وضو کے وقت صابون سے ہاتھ دھونا کیسا؟

 سوال نمبر 1060


السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ 

ایک سوال ہے کہ وضو کرتے وقت  صابن لگانا کیسا ہے یعنی صابن لگا کے‌وضو کرنا جائز ہے کہ نا جا ئز ہے

سائل عبد الرحمن 




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

الجواب بعون الملک الوھاب 

صابن میں کسی ناپاک اشیاء کی آمیزش نہ ہو تو بوقت وضو صابن لگانا جائز ہے کیونکہ صابن  سے صفائی مقصود ہوتی ہے اور حدیث شریف میں ہے صفائی نصف ایمان ہے (مسلم شریف) 

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

 کتــــــبـہ

فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ


۲۸/ محرم الحرام ١٤٤٢ہجری

 ۱۷/ ستمبر ۲۰۲۰عیسوی  بروز پنجشنبہ







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney