آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کسی کے اوپر حکم کفر کب لگتا ہے؟

 سوال نمبر 1097


السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں رہنمائی فرمائیں کہ کسی پر حکم کفر کا فتوی کب لگایا جاسکتا ہے اس کے لئے کس طرح کا ثبوت چاہئے

المستفتی عرفان خان گجرات




 

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

کفر کا فتویٰ کب دیا جاتا ہے جب وہ کسی ضروریات دین کا انکار کرے اور کسی مسلمان پر کفر کا فتویٰ لگانے کے لئے ایسا ثبوت کا ہونا ضروری ہے جس میں کوئی شبہ نہ ہو۔یعنی وہ کسی ضروریات دین کا انکار کیا ہو یا کسی نبی کی شان میں گستاخی کیا ہو۔جیسا کہ فتوی شرح بخاری میں ہے کہ کسی مسلمان پر کفر کا حکم لگانے کے لئے  ایسا ثبوت درکار ہے جس میں کوئی شبہ نہ ہو۔

حوالہ فتاوی شرح بخاری ج ۲ ص ۴۶۷ ۔


واللہ تعالیٰ اعلم

از قلم فقیر محمد اشفاق عطاری

۱۳ صفر المظفر ۱۴۴۲ ہجری 

۰۱ اکتوبر ۲۰۲۰ عیسوی بروز جمعرات




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney