• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

26 ذوالقعدة بروز اتوار 1446ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومکفن دفندو دن کے بچے کو بنا جنازہ ادا کئے دفن کرنا کیسا ہے؟

دو دن کے بچے کو بنا جنازہ ادا کئے دفن کرنا کیسا ہے؟

SRRazmi جنوری 28, 2021 کفن دفن

 سوال نمبر 1348


الســـلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ: دو دن کے بچہ کو بنا جنازہ ادا کئے دفنا دیا ہے اب کیا کریں؟

جواب دے کر شکریہ کا موقع عنایت فرمائیں

سائل: محمد ذوالفقار پالی راجستھان سے






وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

بسم اللہ الرحمن الرحیم

الجوابــــ بعون الملك الوھاب:

جب تک کہ لاش پھٹ جانے کا گمان غالب نہ ہو اس وقت تک اس کی قبر پر نماز ادا کرنے کا حکم ہے!


 جیسا کہ حضور صدر الشریعہ مفتی امجد علی صاحب علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں:

"عموماً اموات کی لاشیں تین دن یا دس دن یا کم و بیش میں پھٹ جاتی ہیں اسی وجہ سے اگر میت بغیر نماز دفن کر دی گئی ہو تو جب تک اس کے پھٹ جانے کا غالب گمان نہ ہو قبر پر نماز پڑھنے کا فقہاء حکم دیتے ہیں"


اور تفسخ کی مقدار میں اختلاف ہے, اصح یہ ہے کہ اس کی کوئی مقدار نہیں,


 درمختار میں ہے

"صل على قبره ما لم يغلب على الظن تفسخه من غير تقدير و هو الاصح"


 (فتاوی امجدیہ جلد اول صفحہ نمبر۳۲۶)


کتبہ: محمد الطاف حسین قادری عفی عنہ




Join our WhatsApp Channel


ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

معاونین مسائل شرعیہ

گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5259179

مشہور اشاعتیں

امام کی برائی کرنا کیسا ہے؟

کتا کاٹے ہوئے جانور کے قربانی کا شرعی حکم

قربانی کی منت مانی تو کیا حکم ہے؟

زانیہ عورت اگر حمل سے ہو تو اس عورت سے نکاح کرنا کیسا ہے؟

کیا نابالغ پر حج فرض ہے؟ اگر کر لیا تو حاجی کہنا کیسا؟ ‏

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان