سوال نمبر 37
سائل محمد نسیم چنردیپ گھاٹ ضلع گونڈہ
الـجــــواب بعون الملک الوھاب
ولیمہ سنت ہے اور عقیقہ بھی سنت ہے ولیمہ وعقیقہ میں کوئی منافات نہیں کہ یک جا نہ ہو سکیں دونوں ہی شکرانے کے مو قع ہیں لہذا ولیمہ کے موقع پر اگر عقیقہ کر دیا جا ئےکہ عقیقہ کا گوشت دعوت ولیمہ میں کام آئے تو یہ کوئی گناہ و مواخذہ کی بات نہیں ہاں جو فراخ دست ہیں وہ کنجوسی کو کام میں نہ لائیں اور بہر حال ان پر بھی گناہ نہیں ہوگاـ (فتاوی خلیلیہ جلد سوم صفحہ ۱۸۳) واللہ تعا لی ورسولہ الاعلی اعلم بالصواب
کتبہ
محمد علی قادری واحدی
0 تبصرے