آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

رمضان میں وتر کی نماز جماعت سے پڑھنا کیسا

سوال نمبر 123

السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاته
حضرت میرا سوال ہے کہ جیسے کہ ہم تراویح کے وقت
وتر کی نماز جماعت کے ساتھ پڑھتے ہیں اور وقت میں تنہا پڑھتے ہیں ایسا کوئی حضرت حوالہ کے ساتھ
جواب عنایت فرمائیں
محمد معین الدین
========================
وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب ھوالموفق للحق والصواب
 اگرعشاءجماعت سے پڑھی اور تراویح تنہاتو وتر کی جماعت میں  شریک ہو سکتاہے اور اگر عشا تنہا پڑھ لی اگرچہ تراویح باجماعت پڑھی تو وترتنہا پڑھے۔
(درمختار، ردالمحتار)
بحوالہ بہارشریعت

 فَالْوِتْرُكَالتَّرَاوِيحِ؛ فَكَمَا أَنَّ الْجَمَاعَةَ فِيهَا سُنَّةٌ فَكَذَلِكَ الْوِتْرُ (بَحْرٌ)
 (در مختار مع رد للمحتار
باب التراویح)

نوٹ:وتر تابع فرض ہے وقت ادا میں اور تابع تراویح ہے جماعت میں 

واللہ تعالی اعلم وعلمہ احکم
کتبـــه
منظوراحمد یارعـــلوی





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney