آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

بد مذہب کا نماز جنازہ پڑھے تو نکاح کا حکم

سوال نمبر 219

 کسی نے دیو بندی کی نماز جنازہ پڑھی تو کیا اس کا نکاح ٹوٹ گیا؟ برائے مہربانی جلد اس کا جواب دیں کتاب کے حوالہ سے.
المستفتی بندہ خدا



 الجواب بعون الملک الوہاب ھوالھادی الی الصواب 
 دیوبندی وھابی اپنے عقائد باطلہ کی وجہ سے  بمطابق فتاوی حسام الحرمین شریفین  کافر و مرتد ہیں جن کے بارے میں علمائے عرب وعجم نے باتفاق یہ فتوی دیا من شک فی کفرہ وعذابہ فقد کفر یعنی جو ان کے کفر وعذاب میں شک کرے وہ بھی کافر ہے.
 جس نے نماز جنازہ پڑھائی ان پر اعلانیہ توبہ لازم ہے جبکہ وہ کسی مجبوری و چاپلوسی کی وجہ سے یا غلطی سے نماز جنازہ پڑھائے ہوں 
 اور اگر انکے عقائد باطلہ سے واقف تھے پھر بھی مسلمان سمجھ  کر ایسا کئے ہوں تو اسلام سے خارج ہوگئے ان پر تجدید ایمان فرض ہے اور شادی شدہ ہوں تو تجدید نکاح بھی کریں (کتب فتاوی) واللہ اعلم بالصواب 

کتبہ

الفقیر تاج محمد حنفی قادی واحدی اترولوی



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney