جو امام بدمذہبوں سے مربوط ہو اس کی اقتداءکرنا کیسا

سوال نمبر 206

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ایک شخص امامت کرتا ہے اور اس کا داماد دیوبندی ہے اور وہ امام صبح اور شام کا کھانا اپنے داماد کے گھرکھاتا ہے اور ان حالات پر مصلیان کو معلوم ہونے کی باوجود اس کی اقتدا میں نماز پڑھتے ہے تو امام اور مقتدی پر کیا حکم لگے گا جواب دےکر شکریہ کا موقع عنایت فرمایں ؟
سائل ۔۔۔۔ محمد رضوان علیمی کلمبولی نوی ممبئ


الجواب ھو الموفق للحق والصواب

امام اگر کسی دینی مقصد غرض صحیح کے پیش نظر داماد سے مربوط ہے کہ اسے سمجھابجھاکر صراط مستقیم پر لائے تو جانے میں حرج نہیں 
اور اگر داماد متصلب دیوبندی ہے کہ طواغیت اربعہ کے عقائد خبیثہ پر مطلع ہوکر بھی انہیں مسلمان سمجھتاہے تو امام مذکورماخود ہوکر معتوب ہونگے اور انہیں پھر اجازت ہرگز نہیں کہ وہ وہاں جائیں نہ وہ لائق امامت رہےاور نہ ہی ان مصلیان کو اجازت اقتداء
حدیث شریف میں ہے 
وان مرضوافلاتعودوھم ولاتواکلواھم الخ......!!!!

والله تعالی اعلم وعلــمه احكـــم

كتبـه
منظوراحمد یارعـــلوی






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney