بانجھ بکری کی قربانی کرنا کیسا

سوال نمبر 327

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
. کیا فرماتے ہیں علماے دین اس مسئلہ کے بارے میں کی بانجھ بکری کی قربانی جائز ہے یا نہیں
سائل :شہزاد عالم رضوی ڈونگری پھلیا واپی گجرات




وعلیکم السلام ور رحمة الله وبركاته
الجواب بعون الملک الوہاب۔
اسی طرح ایک سوال کے جواب میں حضور فقیہ ملت مفتی جلال الدین امجدی علیہ الرحمہ تحریر فرماتے ہیں کہ 
بانجھ بکری کی قربانی جائز ہے بشرطیکہ اس میں اور کوئی وجہ مانع نہ ہو 

(فتاوی فیض الرسول  قربانی کا بیان ج 2 ص 462)
واللہ اعـــــلـــمُ باالــــــصـــــواب

کتبـہ
 محمد معصوم رضا نوری






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney