آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

نابالغ کا فاتحہ پڑھنا کیسا

سوال نمبر 428

السلام علیکم و رحمت اللہ وبرکاتہ
سوال علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک سوال ہے کہ کیا نا بالغ لڑکے فاتحہ دے سکتےہیں؟ دلیل کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں 
سائل سبیل اختر رضا۔ بنارس ۔یو پی






وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
           بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
 الجواب بعون الملک الوھاب جی جی نابالغ بچہ اگر پڑھا ہوا ہے اور سمجھدار ہے تو فاتحہ کرسکتا ہے اور اسکا ثواب مردوں کو پہونچایا جا سکتا ہے جیسا کہ سرکار اعلی حضرت رضی اللہ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ نا بالغ نے کچھ پڑھ کر یا کوئی نیک عمل کر کے اس کا ثواب مردہ کو پہنچایا توانشاء اللہ تعالی پہنچے گا۔ (فتاوی رضویہ متر جم جلد ۹ ص ۶۲۹). واللہ اعلم بالصواب

               کتبہ
الفقیر تاج محمد حنفی قادری واحدی
۱۵/محرم الحرام ۱۴۴۱ھ اتوار



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney