سوال نمبر 460
السلام علیکم ورحمتہ اللہ تعالی وبرکاتہ
بعدہ عرض یہ ہے کہ کتنے انبیاء علیھم السلام کے اسماء مبارکہ کلام اللہ میں مذکور ہیں؟
واضح فرمائیں عنداللہ مشکور ہوں
فقط والسلام
مظہر القادری الامجدی بہرائچ شریف یوپی
وعلیکم السلام ور رحمة الله وبركاته
الجواب بعون الملک الوہاب
قران کریم میں ۲۶/انبیاء کرام علیہم السلام کے اسمائے مبارکہ صراحت کے ساتھ مذکور ہیں وہ.مندرجہ ذیل ہے ⬇
- حضرت آدم علیہ السلام
- حضرت نوح علیہ السلام
- حضرت ابراہیم علیہ السلام،
- حضرت اسماعیل علیہ السلام،
- حضرت اسحاق علیہ السلام،
- حضرت یعقوب علیہ السلام،
- حضرت یوسف علیہ السلام،
- حضرت موسی علیہ السلام،
- حضرت ہارون علیہ السلام،
- حضرت شعیب علیہ السلام،
- حضرت لوط علیہ السلام،
- حضرت ہود علیہ السلام،
- حضرت داود علیہ السلام،
- حضرت سلیمان علیہ السلام
- حضرت ایوب علیہ السلام،
- حضرت زکریا علیہ السلام،
- حضرت یحیی علیہ السلام،
- حضرت عیسی علیہ السلام،
- حضرت الیاس علیہ السلام،
- حضرت الیسع علیہ السلام،
- حضرت یونس علیہ السلام،
- حضرت ادریس علیہ السلام،
- حضرت ذوالکفل علیہ السلام،
- حضرت صالح علیہ السلام،
- حضرت عزیرعلیہ السلام
- حضور سید المرسلین محمد رسول اﷲ صلی اﷲ تعالی علیہ وسلم۔
(بہار شریعت ح اول ص ۴۹ ۵۰)
فتاوی رضویہ جلد ۱۴ صفہ ۳۴۲
نوٹ : مزید تفصیل کے لئیے بہار شریعت کا مطالعہ کریں بہار شریعت کے حاشیہ میں سارے حوالا جات موجود ہیں کہ قرآن کریم کے کس پارے میں کس نبی کا ذکر ہے )
والله تعالیٰ اعلم باالصواب
کتبـــــہ
محــــمد معصــوم رضا نوری مقیم حال منگلور کرناٹکا الھند
۳۰ محرم الحرام ١٤٤١ھ
بروز پیر
مسائل شرعیہ گروپ
+918052167976
0 تبصرے