• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

24 مُحَرَّم بروز اتوار 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہوممتفرقاتغیر مسلم کے پوجا میں چندہ دینا کیسا ہے

غیر مسلم کے پوجا میں چندہ دینا کیسا ہے

SRRazmi اکتوبر 07, 2019 متفرقات
سوال نمبر 475

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیا حکم ہے شریعت مطھرہ کا کہ غیر مسلم کے پوجا وغیرہ میں چندہ دینا کیسا ہے کہیں کہیں روڈ پر رسی لگا کے چندہ زبرستی لیتے ہیں ایسے موقع پر کیا کیا جائے 
سائل 
فیصل ربانی 
بہرائچ شریف





وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
 الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایتہ الحق والصواب ہندؤں کے درگا پوجا کالی پوجا ودیگر مذہبی رسوم میں بہ رضا و رغبت چندہ دینا کفر ہے کہ یہ رضا بالکفر بھی ہے اور اعانت علی الکفر بھی ہے
 فتاوی عالمگیری جلد ششم صفحہ ۲۵۷ میں ہے الرضاء بالکفر کفر 
لہذا جو درگا پوجا وغیرہ میں بہ رضا و رغبت چندہ دے وہ کافر ہے ایسا شخص توبہ تجدید ایمان و تجدید نکاح کرے ہاں جبریہ چندہ دینا مثلاً ھندو مسلمانوں پر دباؤ ڈال کر اپنے مذہب کے لئے چندہ وصول کرتے ہیں اور چندہ نہ دینے پر تمام طرح کی رکاوٹیں کام کرنے میں مسلمانوں کو دینے لگتے ہوں اور مسلمانوں کو پریشان کرتے ہیں تو اس صورت میں ان کے شر سے بچنے کی نیت سے بقول شیخ سعدی شیرازی علیہ الرحمہ  دہن سگ بلقمہ دوختہ بہ کچھ دے دیا تو یہ جائز ہے
مزید تفصیل کے لئے فتاوی شارح بخاری جلد ثانی باب الفاظ الکفر کا مطالعہ فرمائیں


واللہ تعالی ورسولہ اعلم بالصواب 
طالب دعا حقیر عجمی محمد علی قادری واحدی 
۷ صفرالمظفر ۱۴۴۱ھجری



Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5343453

مشہور اشاعتیں

سید کا مرتبہ بڑا ہے یا عالم کا؟ ‏

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

مردے کو فریجر کے اندر رکھنا کیسا؟

پرانی قبر پر دوبارہ مٹی ڈالنا کیسا؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان