سوال نمبر 612
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ سنابل کا معنی کیا ہے جواب عنایت فرمائیں عین نوازش ہوگی
سائل محمد مشرف رضا رضوی پورنوی بہار
وعلیکم السلام ور حمة الله وبركاته
الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب
سنابل جمع ہے سنبلۃ کی جسکا معنی ہے "بالیں
جیساکہ قرآن کریم میں ارشاد باری تعالیٰ ہے
" کمثل حبۃ انبتت سبع سنابل فی کل سنبلۃ مائۃ حبۃ "
یعنی اس دانہ کی طرح جس نے اگائین سات بالیں اور ہر بال میں سو دانے " اھ
والله اعلم باالصواب
{ترجمہ کنز الایمان} سورہ بقرہ پارہ 3، آیت نمبر 261، صفحہ 70،
مطبوعہ بھدراوتی شیموگہ کرناٹک
کتبـــــہ
محــــمد معصــوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۵ ربیع الثانی
۳ دسمبر ۲۰۱۹ء بروز منگل
+918052167976
0 تبصرے