سوال نمبر 613
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیافرماتےہیں علماءکرام دیوبندی اور وہابی کی اذان کا جواب دینا چاہئے کے نہیں۔
سائل محمد صالح مغلسراے بنارس
وعلیکم السلام ور حمة الله وبركاته
الجواب اللھم ہدایةالحق والصواب
فتاوی رضویہ میں
سرکار اعلی حضرت مجدد دین و ملت امام احمد رضا خان بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں کہ
اسم جلالت ( اللہ تعالیٰ) پر کلمۂ تعظیم اور رسالت ( محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم) پر درود شریف پڑھیں اگرچہ یہ اسمائے طیبہ کسی کی زبان سے ادا ہوں , مگر وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں جواب کی حاجت نہیں
فتاوی رضویہ جدید جلد ۵ صفحہ ۴۲۲
البتہ اگر کسی نے جواب دے دیا تو اس پر کوئی حکم نہیں لگے گا
لیکن جب وہابی کی اذان٬ اذان نہیں تو جواب دینا بے معنی ہے،
ھذا ما ظھر لی وھو سبحانہ تعالی واتم واحکم والله اعلم باالصواب
کتبــــہ
محـــمد معصــوم رضا نوری
منگلور کرناٹک انڈیا
۲ ربیع الغوث
۳۰ نومبر ۲۰۱۹ء بروز سنیچر
+918052167976
0 تبصرے