آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

جس مصلیٰ پرنقوش معظمہ ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا؟

سوال نمبر 800

لسلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ
جس مصلے پر گنبد خضری یا دیگر مقامات مقدسہ کا نقس ہو اس پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ 
سائل ازہر نورانی 
گونڈوی




وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

صورة مسٶلہ میں  جس مصلے پر خانہ کعبہ و دیگر مقامات مقدسہ پر نماز پڑھ سکتے ہیں جبکہ ان مقامات مقدسہ پر گٹھنا پیر وغیرہ نہ جاۓ 

جیسا کہ حضور صدالشریعہ  رحمتہ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں اگر تصویر غیر جاندار کی ہے جیسے پہاڑ دریا وغیرہا کی تو اس میں کوئی حرج نہیں


بہار شریعت حصہ سوم صفحہ 627

البتہ یہ یاد رہے کہ جہاں پر یہ تصویریں (گنبدخضریٰ وغیرہ) کی ہیں وہاں پر گھٹنا یا پیر نہ جائے یہ خلاف ادب ہے کیونکہ معظمات دینیہ مثلاً کعبہ معظمہ و گنبد خضریٰ وغیرہا کےعکوش ونقوش کا احترام مثل اصل عند اہل السنة والجماعة واجب ہے

افضل ہے کہ مصلیٰ سادہ ہو یعنی اس میں نقش وغیرہ نہ ہو


         کتبہ 
عبیداللہ بریلوی
 خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف یوپی



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney