آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالٰی عنہ کی کتنی اولادیں تھیں؟

سوال نمبر 806

السلام علیکم و رحمۃاللہ و برکاتہ 
حضور خواجہ غریب نواز کے کتنے صاحب زادے اور صاحب زادیاں تھیں ؟ 
سائل :  محمد شمشیر رضا نوری





الجواب بعون الملک الوھاب
سلطان الہند خواجۂ اجمیر حضرت معین الدین چشتی  اجمیری رحمۃ اللہ علیہ کی چار  اولادیں ہوئیں جن میں تین لڑکے اور ایک لڑکی۔ 
(۱) ابو الخیر خواجہ فخرالدین 
(۲) ابو صالح خواجہ حسام الدین
 (۳) بی بی حافظہ جمال 
(٤) ابو سعید خواجہ ضیاء الدین 

(تذکار خواجۂ اجمیر صفحہ ٣٧ تا ٣٨ تصنیف : رئیس القلم حضرت علامہ یٰسٓ اختر مصباحی دہلوی صاحب قبلہ) 
وﷲ تعالیٰ اعلم 

کتبـــــــــه : 
محمـد گل رضا القادری 
چتری ضلع سرہا نیپال 
٢رجب المرجب ١٤٤١؁ھ
📲+918957649248



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney