• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

14 مُحَرَّم بروز جمعرات 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہومنمازبیت الخلاء کی چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

بیت الخلاء کی چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

SRRazmi اپریل 13, 2020 نماز
سوال نمبر 809

السلام علیکم ورحمت اللہ 
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں 
کہ بیت الخلاء کے چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے؟  
سائل محمد حسین گونڈوی





وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته
الجواب بعون الملک الوہاب
بیت الخلاء کی چھت پر نماز پڑھنا جائز ہے جب کہ وہ جگہ پاک ہو٬
شرائط نماز میں سے ایک  شرط یہ ہے کہ جگہ کا پاک ہونا تو اگر  بیت الخلاء کے اوپر کا حصہ  غلاظت سے پاک ہے یعنی کوئی نجس چیز نہیں لگی ہے تو نماز ہوجائے گی؛  وہ بیت الخلاء ہو یا اور کوئی جگہ. البتہ بیت الخلاء کے چھت پر نماز پڑھنا مکروہ (تنزیہی) ہے مگر نماز ہوجائے گی.
اور اگر نجاست لگی ہے تو نماز نہیں ہوگی جب تک کہ اس کو  دور نہ کیا جائے یا اس کے اوپر کوئی ایسا کپڑا یا چٹائی نا بچھادیا جائے جس سے نجاست نمازی کو نہ لگ سکے،
 (ماخوذ از بہار شریعت حصہ سوم ) 

واللہ تعالی اعلم باالصواب 

کتبـــــہ
محــــمـــد معصـوم رضا نوری عفی عنہ
منگلور کرناٹک انڈیا
۱۴/ شعبان المعظم ۱۴۴۱؁ ہجری 
۹/ اپریل ۰۲۰۲؁ عیسوی  بروز جمعرات



Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

  1. Unknown22 اپریل، 2020 کو 3:46 PM

    شکریہ حضور والا

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
  2. Unknown22 اپریل، 2020 کو 3:49 PM

    لیکن حضور سوال یہ ہے کے بیت الخلاء کا ہود جو کے الگ سے دیا ہوتا ہے اسکے چھت پر نماز پڑھنا کیسا ہے

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5323237

مشہور اشاعتیں

عمر میں خیر و برکت کیلیے دعائے عاشوراء

یوم عاشورہ کے دن غسل کرنا کیسا ہے؟

تعزیہ کے سامنے فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان