قربانی کا گوشت دھونا کیسا ہے؟

سوال نمبر 985

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
قربانی کا گوشت دھونا کیسا ہے
جواب عنایت فرمائیں بہت مہربانی ہوگی؛ 
سائل عارف امام تیلنی پاڑہ کولکاتا





وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب 

قربانی کا گوشت دھونا بلا شک وشبہ جائز اور بہتر ہے 
اور دھونا بھی چاہیے کیونکہ بعد ذبح کچھ خون گوشت میں رہ جاتے ہیں جس میں بہت ساری بیماریوں کا اندیشہ ہے اور دھونے سے وہ بھی صاف ہو جاتے ہیں 

 اور حدیث شریف میں ہے طہارت نصف ایمان ہے

(صحیح مسلم) 

واللہ ور سولہ اعلم بالصواب 

کتبہ
محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ


۲۱/ ذی الحجہ ۱۴۴۱ہجری
۱۲/ اگست ۲۰۲۰عیسوی  بروز بدھ






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney