• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

18 مُحَرَّم بروز سوموار 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہوممتفرقاتکیا ہندوستان دارالاسلام ہے؟

کیا ہندوستان دارالاسلام ہے؟

SRRazmi ستمبر 27, 2020 متفرقات

 سوال نمبر 1087


السلام علیکم و رحمۃ اللہ 

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا ہندوستان دار الحرب ہے ؟

 بحوالہ جواب سے نوازیں مہربانی ہوگی بینوا توجروا 

سائل:- ارشدالقادری





وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته

بسم ﷲ الرحمن الرحیم

ہندستان کو دارالاسلام کہیں گےنہ کہ دارالحرب

 دارالاسلام وہ ہے کی جہاں بادشاہ اسلام کا حکم جاری ہو۔ یا اس طرح کہ بروقت وہاں سلطنت اسلامی موجود ہو۔ یا پہلے وہاں سلطنت اسلامی رہی ہو اور کافر کے قبضہ کرنے کے بعد شعائر اسلام جمعہ واذان واقامت وغیرہا کلاًّ یا بعضاً اب تک جاری ہو جیسے کہ ھندوستان افغانستان اور ایران وغیرہ جیسا کہ شرح نقایہ میں کافی سے ہے دارالاسلام ما یجری فیہ حکم امام المسلمین ۔۔ اوراسی طریقے سے

سیدی سرکار اعلٰی حضرت علیہ الرحمہ فتاویٰ رضویہ جلد سوم میں فصول عمادی سے تحریر فرماتے ہیں ، ان دارالاسلام لا تصیر دارالحرب اذابقی شٸ من احکام الاسلام وان زال غلبة اھل الاسلام 


 بحوالہ فتاویٰ فیض الرسول جلد دوم صفہ ٣٨٦  


خلاصہ یہ ہے کہ دارالسلام اس ملک کو کہتے ہیں کہ جہاں پر اسلامی حکومت ہو یا پہلے رہی ہو اگرچہ اس وقت ہندوستان میں اسلامی حکومت نہیں ہے مگر اس سے قبل تقریبا ایک ہزار سال تک ہندوستان میں اسلامی حکومت رہی تو اس بنا پر ہندوستان کو دارالاسلام کہا جائے گا


      واللہ اعلم 

عبیداللہ بریلوی خادم التدریس مدرسہ دارارقم محمدیہ میرگنج بریلی شریف یوپی




Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

  1. Umme salma3 مارچ، 2021 کو 2:30 AM

    بہت خوب

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
      جواب دیں
تبصرہ شامل کریں
مزید لوڈ کریں...

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5331269

مشہور اشاعتیں

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

محرم میں تیجہ کرنا کیساہے؟

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات کی تشریح

تعزیہ کے سامنے فاتحہ کرنا کیسا ہے؟

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان