اگر ایک گاؤں میں کئی مسجد ہوں تو کیا ہر مسجد کے اذان کا جواب دینا ضرروی ہے؟

 سوال نمبر 1249


السلام وعلیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ 

علمائے کرام و مفتیان عظام کی بارگاہ میں سوال عرض ہے کہ کسی گاؤں میں دو چار مسجد ہیں تو کیا ہر مسجد کے اذان کا جواب دینا ضروری ہے جواب عنایت فرمائیں ؟

سائل محمد گلبہار عالم رضوی کھمار پو کھر اتر دیناجپور بنگال






وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

الجواب بعون الملک الوہاب:

سب سے پہلے جوآذان کی آواز آئے اس کا جواب دینا واجب ہے البتہ بعد والیوں کا ضروری نہیں اگر دے تو اچھا ہے


بہارشریعت حصہ٣ ص٤٧٣ پر ہے


اگر چندا اذانیں سنی تو اس پر پہلی ہی کا جواب ہے اور بہتر یہ ہے کہ سب کا جواب دے۔


واللہ اعلم 


کتبہ: عبیداللہ رضوی بریلوی







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney