سوال نمبر 1315
السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ
علماء کرام کی بارگاہ میں عرض یہ ہے کہ: مشتہاۃ کسے کہتے ہیں اور کون کون ہیں؟ اس کے بارے میں کچھ وضاحت فرما دیں۔
المستفتی : محمد قیصر رضا
پورنیہ بہار
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب:
مشتہاۃ وہ لڑکی ہے کہ اسے دیکھ کر مرد کو اس کی طرف میلان پیدا ہو اور اس کا لڑکیوں میں نو برس ہے -
( حاشیہ بہار شریعت جلد اول حصہ چہارم صفحہ ١٣٨ مطبوعہ قدیم)
واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب
کتبہ: فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ،
۲۵ جمادی الاول ۲٤٤١ ھجری
0 تبصرے