آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کیا مرد،زیرِ ناف کا بال دور کرنے والی کریم استعمال کر سکتا ہے

سوال نمبر 1409


السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ 
مرد حضرات کے لیے کریم‌ استعمال کرنا کیسا ہے
زیرِ ناف کے لئے 
المستفتی وقار احمد رضوی مرادآباد








وعلیکم السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
   بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب

ناف کے نیچے کے بال استرے سے صاف کرنا سنت ہے اور اگر صابون یا پاؤڈر وغیرہ سے صاف کئے تو بھی جائز ہے جیسا کہ فتاوی امجدیہ ميں ہے

 ناف کے نیچے کے بال استرے سے مونڈنا سنت ہے۔ حدیث شریف میں ہے (وحلق العانة) مرد کے لئے استرا ہی بہتر ہے اور صابون وغیرہ سے اگر بال دور کرے تو یہ بھی جائز ہے اور عورت کو مناسب صابون وغیرہ ہے

 ماخوذ فتاویٰ امجدیہ جلد چہارم صفحہ /٢٩٣

واللہ تعالی اعلم بالصواب 
             کتبہ 
محمدالطاف حسین قادری عفی عنہ



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney