حالت روزہ میں تھوک نگلنا کیسا؟

سوال نمبر 1498

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ومفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ تھوک کو کس صورت میں نگلنے سے روزے کو توڑ دیتا ہے

ساکن شاہ جہان پور

وعلیکم السلام ورحمت اللہ و برکاتہ

الجواب 

حضور فقیہ اعظم ہند سرکار صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رضوی علیہ الرحمہ فتاویٰ عالمگیری کے حوالے سے تحریر فرماتے ہیں دوسرے کا تھوک نگلنے سے یا اپنا ہی تھوک ہاتھ پر لینے کے بعد نگلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے"

(بہار شریعت ج 1 ح 5 روزہ توڑنے والی چیزوں کا بیان ص 987 مسئلہ نمبر 13 مکتبہ دعوت اسلامی )

   واللہ اعلم باالصواب 

محمد ریحان رضا رضوی 

فرحا باڑی ٹیڑھا گاچھ وایا بہادر گنج 

ضلع کشن گنج بہار انڈیا







ایک تبصرہ شائع کریں

2 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney