ارہاص کسے کہتے ہیں؟

 سوال نمبر 1600

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ ارہاص کسے کہتے ہیں جواب عنایت فرمائیں؟ 

المستفتی:-محمد گل بہار عالم رضوی کھمار پوکھر اتردیناجپور بنگال

وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ۔

الجواب بعون الملک الوھاب : حضرات انبیاء کرام علیھم السلام سے قبل اعلان نبوت جو خلاف عادت اور عقل کو حیرت میں ڈالنے والے واقعات صادر ہوتے ہیں ان کو شریعت کی اصطلاح میں "ارھاص"کہتے ہیں (سیرت مصطفی ﷺ،ص٥٦)       

واللہ تعالی اعلم۔

کتبہ:-

 ابوکوثرمحمدارمان علی قادری جامعی۔

خادم :مدرسہ اصلاح المسلمین ،مہیسار،دربھنگہ۔

١٤/ذوالقعدہ ١٤٤٢ھ۔

فتاوی مسائل شرعیہ







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney