آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

میدہ کا (روٹی) کھانا کیسا؟ ‏

سوال نمبر 1652

السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 

 کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا میدہ کا آٹا نہیں کھانا چاہیے جواب عنایت فرمائیں 

المستفتی : اعظم رضا قادری


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم الله الرحمن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب


میدہ کا آٹا ہو، یا باجرہ کا،گیہوں کا ہو یا چاول کا، مطلقاً ہر حلال چیز کھانا جائز ہے، شرعاً کوئی قباحت نہیں ۔


 چنانچہ اللہ عزوجل فرماتا ہے


یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ كُلُوْا مِمَّا فِی الْاَرْضِ حَلٰلًا طَیِّبًا     

اے لوگوں کھاؤ جو کچھ زمین میں حلال پاکیزہ ہے 

(پارہ٢ سورہ بقرہ آیت١٦٨)


واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب


          کتبہ 

فقیر محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۲ ذی الحجہ ۲٤٤١؁ ھجری




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney