آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کیا قیامت کے دن سب برہنہ ہوکر اٹھیں گے؟ ‏


سوال نمبر 1851

 السلام علیکم رحمتہ اللہ و برکاتہ 

کیا فر ماتے ہیں علماء کرام مسٗلہ ذیل کے بارے میں 

کیا قیامت کے دن مردے اپنی اپنی قبروں سے برہنہ ہوکر اٹھیں گے؟ 

المستفی:- عبد اللہ 


وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم

الجواب بعون الملک الوھاب

قیامت کے دن مردے اپنی اپنی قبروں سے برہنہ ہوکر اٹھیں گے

جیسا کہ حضور صدر الشریعہ بہار شریعت میں تحریر فرماتے ہیں کہ قیامت کے دن لوگ اپنی اپنی قبروں   سے ننگے بدن، ننگے پاؤں  نَاخَتْنہَ شدہ اٹھیں گے

بہار شریعت حصہ اول صفحہ نمبر ۱۳۲/۱۳۳

واللہ تعالیٰ اعلم بالصواب

محمد الطاف حسین قادری عفی عنہ ڈانگا لکھیم پور کھیری یوپی

25/10/2021




ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney