سوال نمبر 2359
السلام علیکم ورحمتہ اللہ برکاتہ علماء کی بارگاہ میں ایک مسلہ عرض ہے کہ کیا گانا گانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے
المستفتی:- محمد مسلم رضا خان
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم
الجواب بعون الملک الوھاب
گانا سننا ناجائز و حرام ہے، اور کفری گانے سن کر پسند کرناکفر ہے، لہذا گانا سننے سے سخت اجتناب لازم و ضروری ہے
البتہ اس سے وضو نہیں ٹوٹتا لیکن مستحب یہ ہے کہ دوبارہ پھر سے وضو کر لے "و مندوب في نيف و ثلاثين موضعاً، ذكرتها في الخزائن: منها بعد كذب، و غيبة، و قهقهة، و شعر، و أكل جزور، و بعد كل خطيئة، و للخروج من خلاف العلماء." (الدر المختار شرح تنویر الابصار (رد المحتار) - (1 / 97،98)واللہ تعالی اعلم بالصواب
کتبہ
محمد مدثر جاوید رضوی
مقام۔ دھانگڑھا، بہادر گنج
ضلع۔ کشن گنج، بہار

0 تبصرے