اول کلمہ کہاں سے ثابت ہے

 سوال نمبر 2459


السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔


الإستفتاء:کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ایک بدمذہب کہتا ہے کے اول کلمہ طیبہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کہاں سے ثابت ہے پڑھنا قرآن مجید میں یا حدیث میں کہاں سے ثابت ہے پڑھنا؟ اس پر مدلل جواب عنایت فرمائیں۔

(سائل:محمد خلیل نظامی رتلام)




وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

بإسمہ تعالیٰ وتقدس الجواب:کلمہ طیبہ کے دو اجزاء کا ذکر قرآنِ کریم میں علیحدہ علیحدہ دو جگہ آیا ہے۔ پہلے جزء یعنی ''لا إله إلا اللہ'' کا ذکر سورۃ الصفت کی آیت: ٣٥ میں ہے۔ جبکہ دوسرے جزء یعنی ''محمد رسول اللہ'' کا ذکر سورۃ الفتح کی آیت: ٢٩ میں ہے۔


واللہ اعلم بالصواب


کتبہ:محمد اُسامہ قادری

پاکستان، کراچی


جمعرات، ١١/ ربیع الآخر، ١٤٤٥ھ ۔ ٢٦/ اکتوبر، ٢٠٢٣ء







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney