آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

کیا جنت میں داڑھی نہیں ہوگی؟

سوال نمبر 344

السلام علیکم ورحمتہ اللہ
  کیا جنت میں لوگوں کی داڑھی نہیں ھوگی
سائل  : محمد احسان




وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبر کاتہ
 الجواب بعون الملک الوھاب

جنتیوں کے سر کے بالوں پلکوں اور بھووں کے علاوہ بدن پر کہیں بال نہ ہوں گے  🖍 مشکوتہ المصابیح و بھار شریعت حصہ اول
 اور ہاں چار انبیاء کرام کے بارے میں ہے کہ ان کے
 چہرے پر داڑھی ہوگی
 ( اول) حضرت آدم علیہ السلام
( دوئم) حضرت ابراھیم علیہ السلام
( سوئم) حضرت موسی علیہ السلام
 ( چہارم) حضرت ہارون علیہ السلام
فتاوی حدیثیہ ومراتہ المناجیح جلد ہفتم صفحہ 497 
        و
 تفسیر عزیزی ودیگر کتب احادیث وغیرہ


واللہ تعالی ورسولہ اعلم بالصواب

 کتبہ
محمد علی قادری واحدی



ایک تبصرہ شائع کریں

1 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney