آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

حضرت سلیمان علیہ السلام کی عمر مبارکہ کتنی تھی؟

سوال نمبر 346

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
حضرتِ سلیمان علیہ السلام کی عمر کے بارے میں رہنمائی فرمائیں کہ آپ کی عمر شریف کتنی تھی
   سائل قاری افروز




 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
الجواب بعون الملک الوھاب اللھم ھدایتہ الحق والصواب 

صورت مستفسرہ میں حضرت سلیمان علیہ السلام کی عمر شریف کے بارے میں  حضور صدرالافاضل علامہ سید نعیم الدین مرادآبادی علیہ الرحمہ خزائن العرفان فی تفسیر القرآن پ 22رکوع 8 میں تحریر  فرماتے ہیں کہ

 آپ کی عمر شریف ترپن 53 سال ہوئی،،،

 الاتقان جلد دوم صفحہ 178

 اور ایک دوسری روایت کے مطابق آپ کی عمر شریف 59 سال ہوئی جیسا کہ تفسیر جلالین کے حاشیہ میں ہے 


واللہ تعالی ورسولہ اعلم بالصواب
      کتبہ
محمد علی واحدی



ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney