خیبر کے دروازےکا وزن کیا تھا

سوال نمبر 979

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 
کیا فرماتے ہیں علماۓ کرام اس مسئلہ کے بارے میں جنگ خیبر میں حضرت علی نے جس قلعہ کے دروازے کو اکھاڑے تھے اس کا وزن کتنا تھا جواب عنایت فرمائیں
 السائل: گلزار احمد مدھوبنی بہار




وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ  جس دروازے کو اکھاڑے تھے
معارج النبوة میں منقول ہےکہ اس در کا وزن آٹھ سومن تھا۔

 مدارج النبوت  ، جلد دوم ، صفحہ ٢٩٩/ شبیر برادرز لاہور، 

واللہ ورسولہ اعلم بالصواب

کتـــــــــــــــــــــبہ 
محمد معصوم رضا نوریؔ عفی عنہ

۹/ ذی الحجہ ۱۴۴۱ہجری
 ۳۱/ جولائی ۲۰۲۰عیسوی  بروز جمعہ مبارکہ






ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney