سوانح مسعود غازی ایک نظر میں

 سوال نمبر 1123


السلام علیکم ورحمۃ اللہ 

حضور سیدی سرکار غازی پاک رضی اللہ تعالٰی عنہ کی مختصر سوانح تحریر فرمائیں  

المستفتی محمد ازھر نورانی گونڈوی




وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

الجواب

ولادت با سعا دت 21/ شعبان المعظم 504ھ بروز سنیچر بوقت فجر

سر زمین ولادت اجمیر شریف

حسب و نسب امام محمد بن حنفیہ کی اولاد میں (علوی سادات)

رسم بسم اللہ 409ھ 4سال 4ماہ 4 دن کی عمر میں

استاذ محترم حضرت سیدنا ابراہیم بارہ ہزاری

جملہ علوم و فنون سپہ گری 414ھ نو برس کی عمر میں

خلا فت و بیعت 415ھ حضرت ساہو سالار غازی سے (01/سال)

مسند و رشد و ہدایت پر 415 ھ دس سال کی عمر میں 

والد مکرم حضرت سیدنا سالار ساہو غازی 

(پہلوان لشکر)

والدہ محترمہ حضرت بی بی سُتر معلی

 (محمود غزنوی کی بہن)

چچا محترم سیدنا سالار سیف الدین سرخرو سالار غازی

بڑے والد سیدنا میر نصر اللہ شاہ غازی

بہن (صرف ایک) نور بی بی صاحبہ

بہنوئی حضرت سالار زنگی غازی

بھانجے حضرت سیدنا رجب سالار ہٹیلہ شاہ غازی 

ماموں حضرت سیدنا محمود غزنوی

سومناتھ فتح ماموں کے ساتھ 415ھ دس برس کی عمر میں

والد ماجد کا وصال 25شوال 423ھ عمر 18 سال بارہ بنکی مدفن

سترکھ سے بہراٸچ 14 شعبان المعظم سہ423ھ 18 سال کی عمر میں

بہرائچ میں آمد 17 شعبان 423 ھ مشرقی اور جنوبی سرحد سے

پہلی عبادت گاہ انار کلی جھیل کا بلند ترین حصہ

راجاؤں سے مقابلہ 11/ رجب ھ

سال شہادت 11رجب 424 ھ تا 14 رجب 424 ھ

شہید کرنے والا سہیل دیو نامی کافر 

کل عمر شریف 18/ سال 11/ ماہ 24/دن۔

مزار مبارک شہر بہراٸچ کا اتری حصہ

ماخذ و مرجع مراۃ مسعود سوانح مسعودی انوار مسعودی



        از قلم 

  فقیر تاج محمد قادری واحدی







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney