• Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں
مسائل شرعیہ
  • Home
  • نماز
    • طہارت
  • حج
  • زکوۃ
  • رمضان روزہ
  • کتابیں

19 مُحَرَّم بروز منگل 1447ھ

آپ قوم کی بہتری کے لئے کچھ ہدیہ کریں کلک کریں

ہوممتفرقاتحالت خواب میں باپ کا انتقال ہونا دیکھا تو؟

حالت خواب میں باپ کا انتقال ہونا دیکھا تو؟

SRRazmi فروری 15, 2021 متفرقات

 سوال نمبر 1417


ا لسلام علیکم و رحمتہ اللہ برکاتہ

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ کسی نے خواب میں دیکھا کہ وہ کسی کو بتا رہے  تھے کہ میں یتیم ہو چکا ہوں یعنی ان کے باپ کا انتقال ہو چکاہے تو اس خواب کی تعبیر کیا ہے؟ 

جلد از جلد جواب ارسال فرمائیں بہت مہربانی ہوگی 

محمد رضوان احمد اتر دیناجپور





بسم اللہ الرحمن الرحیم

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

صورت مسئولہ میں آپ نے جو خواب بیان کیا ہے وہ برا خواب ہے  اسے کسی سے ذکر نہ کریں 

اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا،

جب برا خواب دیکھیں تو بیدار ہونے کے بعد بائیں جانب تین(٣) مرتبہ" تھو تھو" کر دیں اور تین(٣) مرتبہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھیں اور کروٹ بدل لیں اور کسی سے بیان نہ کریں تو نقصان نہ پہنچے گا 

 (نظام شریعت صفحہ نمبر ١٥)

تصنیف لطیف

امام النحو صدرالعلماء سید علامہ ومولانا مفتی الحاج سید غلام جیلانی صاحب میرٹھی


واللہ تعالی اعلم بالصواب 


          کتبہ

محمد مدثر جاوید رضوی

مقام۔ دھانگڑھا

 علاقہ۔ بہادر گنج

 ضلع۔ کشن گنج بہار




Join our WhatsApp Channel


اگلا مسئلہ
پچھلا مسئلہ

ملتے جلتے مراسلے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

ضروری معلومات

  • زکوۃ کلکولیٹر
  • فطرہ کیلکولیٹر
  • منتظمین مسائل شرعیہ

پیروکاران

ماہنامہ مسائل شرعیہ

ایک علمی و تحقیقی ماہنامہ، جو شرعی مسائل کو قرآن و سنت کی روشنی میں پیش کرتا ہے۔ مکمل مطالعے کے لیے یہاں کلک کریں۔

📖 ماہنامہ
فالو کریں
📢 ہماری تازہ اپ ڈیٹس کے لیے واٹس ایپ چینل کو فالو کریں!
گروپ جوائن کریں

صفحہ دیکھے جانے کی کل تعداد

5331930

مشہور اشاعتیں

امام حسین رضی اللہ تعالٰی عنہ کا تیجہ کرنا کیسا ہے؟

بیدم یہی تو پانچ ہیں مقصود کائنات کی تشریح

محرم کا کھچڑا (حلیم) بنانا کیسا ہے؟

حضور علیہ السلام کی انگوٹھی کا پتھر کونسا تھا ؟

احرام کے کپڑے کا کفن دینا کیسا

Created By SR Razmi | Powered By SR Money Since 24/03/2019
Created By SRRazmi Powered By SRMoney

    ایک ضروری اعلان