موزہ پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

 

      سوال نمبر 1858

 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہین علماء کرام 

کیا عورت موزہ پہن کر نماز پڑھ سکتی ہے؟ 

المستفتی :- محمد افروز عارف 


وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ و برکاتہ 

الجواب بعون الملک الوہاب 

پڑھ سکتی ہے کوئی حرج نہیں جیساکہ حضور سیدی سرکار اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری برکاتی بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ تحریر فرماتے ہیں موزہ پہن کر نماز پڑھنا بہتر ہے "اھ

(فتاویٰ رضویہ ج 7 ص 301 رضا فاؤنڈیشن)


واللہ اعلم باالصواب 

محمد ریحان رضا رضوی 

فرحاباڑی ٹیڑھاگاچھ وایہ بہادر گنج 

ضلع کشن گنج بہار انڈیا







ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے

Created By SRRazmi Powered By SRMoney