سوال نمبر 1885
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بعض شعراء کہتے ہیں کلام الامام امام الکلام
اس سے مطلب کیا ہے کچھ روشنی ڈالیے
المستفتی رفیع الدین سمنانی
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهٗ
الجواب :
مذکورہ صورت میں یہ دونوں جملے مرکب اضافی کے ہیں ۔کلام الامام ، امام کا کلام ، یعنی جو کلام ، نعت ، حمد وغیرہ پڑھاجاۓگا وہ اعلیٰ حضرت کا رقم کردہ ہے
اسی طرح امام الکلام ، کلام کا امام ، یعنی اس کلام کاامام سیدی سرکاراعلی حضرت رضی الللہ تعالی عنہ ہیں .
واللہ و رسولہ اعلم
عبیداللہ حنفی بریلوی
0 تبصرے